ਫਵੈਦ ਉਲ ਫਵਾਦ, ਮਲਫੂਜ਼ਤ ਹਜ਼ਰਤ ਖਵਾਜਾ ਨਿਜ਼ਾਮੂਦੀਨ ਔਲੀਆ
ਲਾਭ الفواد
سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر نے جمع کیا ہے اور اس کا اردو ترجمہ خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی نے کیا ہے ۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر مبالغہ نہ ہو ۔ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلیمات کی طرح ان کی بھی شرح کی جائے ۔ ان میں اسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی تو اس کی مدد سے واقعی ’’معنیٔ لفظ آدمیت‘‘ بن جائے۔ اس کتاب کی ان عظیم کتابوں میں ہے جو عوام اور خواص سب میں ٹیکساں مقبول ہوتی ہیں، جو سید سچے راہل کی طر ف آسانی سے رہنمائی کرتے ہیں ۔اس کتاب کی کل جلدیں ہیں ہر جلد میں بالترتیب چونتیس،اڑتیس، سترہ، سڑسٹھ اور بتیس مجلسیں زیر نطر کتاب میں سب جلدوں کو جمع۔ کتاب کی ترتیب اس کی طرف ہے کہ بائیں طرف کے صفحہ میں فارسی کے الفاظ ہیں اور طرف کے صفحہ میں اردو الفاظ، اس طرح سے اردو الفاظ کو بیان کرتے ہوئے نہیں پڑھ سکتے۔
ਇਸ ਐਪ ਵਿੱਚ ਵਿਸ਼ੇਸ਼ਤਾਵਾਂ:
ਵਰਤਣ ਲਈ ਆਸਾਨ
ਸਧਾਰਨ ਯੂਜ਼ਰ ਇੰਟਰਫੇਸ
ਆਟੋ ਬੁੱਕਮਾਰਕ
ਜ਼ੂਮ ਇਨ/ਜ਼ੂਮ ਆਉਟ ਕਰੋ
ਈਮੇਲ: contact@maqbooliya.com
ਵੈੱਬਸਾਈਟ: www.maqbooliya.com